Barnböcker
Pocket
قرآن پاک کو جاننا اور محبت کرنا
The Sincere Seeker Collection
279:-
Uppskattad leveranstid 7-12 arbetsdagar
Fri frakt för medlemmar vid köp för minst 249:-
قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے اسے سیکھنا اور سمجھنا مسلمان گھرانے کے ہر فرد کے لیے فرض ہے اور بطور والدین ہمارے کندھوں پر ایک بھاری ذمہ داری ہے۔ سبھی والدین کو چاہئے کہ وہ ابتدائی عمر میں ہی اپنے بچوں کے درمیان قرآن پاک کے لیے دلچسپی اور محبت پیدا کریں تاکہ وہ اسلامی ذہنیت (سوچ) اور طرزِ زندگی کے ساتھ پروان چڑھ سکیں۔قر قرآن پاک حرف بحرف کلامِ خدا ہے اور گھر کے ہر فرد کو چاہئے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر ایک وقت مقرر کریں جسے وہ اپنی رُوح کو تسکین پہنچانے کے لیے اپنا اور اپنے بچوں کا تعلق ان (قرآنی) الفاظ کے ساتھ جوڑنے میں صَرف کریں۔ جس طرح ہمارے جسموں کو زندہ رہنے کے لیے خوراک اور پانی کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح ہماری اَرواح کو اپنی تسکین اور بقاء کے لیے قرآن پاک اور اللہ تعالیٰ کے ذکر کی ضرورت
- Format: Pocket/Paperback
- ISBN: 9781961711075
- Språk: Urdu
- Antal sidor: 34
- Utgivningsdatum: 2023-06-15
- Förlag: Sincere Seeker