کھوئے ہوئے صفحات
Iqbal
Uppskattad leveranstid 7-12 arbetsdagar
Fri frakt för medlemmar vid köp för minst 249:-
ناول 'کھوئے ہوئے صفحات' مشرق و مغرب دونوں اطراف کے معاشرے کی تاریخی بُنت پر ایک چھبتا ہوا سوال ہے جس کا جواب دینے کے غرض سے ڈاکٹر بلند اقبال یورپ سے ایشیا تک کا سفر کرتے ہیں اور پچھلی پوری صدی کے عرصے پر محیط بدترین سماجی ، نسلی اور مذہبی بربریت کے واقعات کا تجزیہ ایک بھرپور کہانی کی شکل میں کرتے ہیں۔ جغرافیائی اعتبار سے اس ناول کا سفر یورپ کے ان حصوں سے شروع ہوتا ہے جہاں دوسری جنگ عظیم کے المناک واقعات کے نتیجے میں لاکھوں بے گناہ لوگوں کی اموات ہوئی تھی اور اختتام کشمیر اور پاکستان کے اُن علاقوں پر ملتا ہے جہاں اِس موجودہ لمحےمیں بھی دن رات ظلم و زیادتیاں اور ہلاکتیں ہورہی ہیں۔ اُن کے لیے یہ بات قابل غور ہے کہ تاریخ کے ان واقعات میں چاہے وہ مغرب میں ہوئے ہو یا مشرق میں ، قدرت کی فطری تقسیم کے
- Format: Pocket/Paperback
- ISBN: 9789390682928
- Språk: Engelska
- Antal sidor: 194
- Utgivningsdatum: 2024-05-11
- Förlag: Baland Iqbal