Uppskattad leveranstid 7-12 arbetsdagar
Fri frakt för medlemmar vid köp för minst 249:-
Urdu is a language that originated in India and has had a profound impact on every sphere of life. It is the charm of the sweetness and simplicity of this language that even those who are unfamiliar with this language are attached to it. A proof of this is the Hindi (Bollywood) films of India, in which most of the dialogues, songs and dialogues are in Urdu. This book presents an interesting research and critical analysis of different periods of Indian films, themes and artists of these films.
/
اردو ہندوستان میں جنم لینے والی ایک ایسی زبان ہے جس نے زندگی کے ہر شعبے پر اپنا گہرا اثر مرتب کیا ہے۔ یہ اس زبان کی شیرینی اور سادگی کا ہی کرشمہ ہے کہ جو اس زبان سے نا مانوس ہیں انھیں بھی اس زبان سے انسیت ہے۔ اس کا ایک ثبوت ہندوستان کی ہندی (بالی ووڈ) فلمیں ہیں جن میں زیادہ تر ڈائلاگ، نغمے اور مکالمے اردو میں ہوتے ہیں۔ اس کتاب میں ہندوستانی فلموں کے مختلف ادوار، موضوعات اور ان فلموں کے فنکاروں کا ایک دلچسپ تحقیقی اور تنقیدی تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔
- Format: Pocket/Paperback
- ISBN: 9789358726381
- Språk: Urdu
- Antal sidor: 124
- Utgivningsdatum: 2024-07-17
- Förlag: Taemeer Publications