229:-
Uppskattad leveranstid 7-12 arbetsdagar
Fri frakt för medlemmar vid köp för minst 249:-
حج و عمرہ کے تمام مناسک دیوانگی سے لبریزاور ہر عمل عشق کی عبارت ہے۔ زبان پر اللہ کا نام، آنکھیں اشک بار، دل اللہ کی محبت سے لبریز، جسم اس کے حکم کی اطاعت میں تھکن سے چور،عشق سے قرب کے اس سفر کی یہی حقیقت ہے۔اگر آپ حج و عمرہ کے سفر پر جا رہے ہیں تو یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے کیونکہ یہ سعادت بہ زورِ بازو نہیں ملتی۔ اس لئیے اس سفر پر روانگی سے پہلے اس کی حقیقت سےروشناس ہونا اہم ہے۔ ا للہ کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی میزبانی میں جانے سے پہلے مدینہ منورہ میں حاضری کے آداب کا علم ضروری ہے۔ حضرت شیخ ہمایوں حنیف دامت برکاتہم عالیہ کے قلم سے،یہ کتاب سادہ زبان میں حج و عمرہ کے سفر کی ان جہتوں سے روشناس کرتی ہے جو عشق سے عبارت ہیں ۔ مختصر انداز میں ،حج وعمرہ سے متعلق عام فقہی معلومات، ضروری مسائل
- Format: Pocket/Paperback
- ISBN: 9780645587036
- Språk: Urdu
- Antal sidor: 212
- Utgivningsdatum: 2022-06-01
- Förlag: various Australia publishers